counter easy hit

پاناما لیکس ڈرامہ بے نقاب ہونیوالا ہے،میاں حنیف

Minister Hanif

Minister Hanif

پیرس(عمیر بیگ)پارٹی کیلئے قربانیاں دینے والوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،عمران خان کے دھرنوں سے قوم مایوس ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں خصوصی گفتگو کے دوران یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں پوائنٹ سکورنگ چھوڑ کر ملکی ترقی کیلئے کام کریں۔د تھے۔