پیرس(عمیر بیگ)حکومت بوکھلاہٹ کا شکار،پی پی تحریک انصاف کے دھرنے میں شرکت نہیں کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ لندن میں بھی آصف علی زرداری نواز شریف سے ملاقات نہیں کریں گے انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس کی رپورٹ آنے پر ن لیگ کو پیپلز پارٹی یاد آنے لگی ہے