پیرس(عمیر بیگ)ن لیگی حکومت کی ناکامیوں نے قوم کو مایوس اور پریشان کر دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ قوم حکمرانوں سے چھٹکارے کیلئے بے چین ہے ،نااہل اور کرپٹ لیگی ٹولہ کی رخصتی کا وقت قریب آچکا ہے