گجرات (انور شیخ )پنجاب حکومت نے TOR سرائے عالمگیر چوہدری محمد فیاض کو تبدیل کر کے گجرات تعینات کر دیا ہے جبکہ TOR گجرات چوہدری طارق وڑائچ کو تبدیل کر کے TOR سرائے عالمگیر لگا کر دیا ہے دونوں افسران نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔