پیرس (عمیر بیگ)حکمران ملکی دولت لوٹ کر بیرون ملک کاروبار چمکا رہے ہیں، پاکستان کرپشن ناانصافی اور بد امنی کی جس دلدل میں دھنس چکا ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کو آرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران ملکی دولت لوٹ کر بیرون ملک کاروبار چمکا رہے ہیں۔جبکہ عوام غربت کی لکیر کے نیچے زندگی گزاتے ہوئے دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں