counter easy hit

حکمرانوں کی لو ٹ مار بے نقاب ہو چکی ہے :اقبال طاہر

Iqbal Tahir

Iqbal Tahir

پیرس(عمیر بیگ)پی ٹی آئی ایسے عادلانہ نظام کا نفاذ چاہتی ہے،جس میں کوئی بھی شخص جعلی منڈیٹ کے ذریعے عوام پر مسلط نہ ہو سکے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے یس اُردو سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس سے حکمرانوں کی لو ٹ مار بے نقاب ہو چکی ہے۔ حکمرانوں کا اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز نہیں رہا۔