counter easy hit

لوٹی ہوئی دولت عمران خان ہی واپس لا سکتے ہیں،یاسر قدیر

Yasir Khan

Yasir Khan

پیرس (عمیر بیگ)پانا مہ لیکس دیگر سکینڈلز کی طرح سرد خانے کی نذر ہو جائیگا،جوڈیشل کمیشن و دیگر کارروائی فرضی اور ٹوپی ڈرامہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ قوم سے لوٹی ہوئی رقم عمران خان کی حکومت ہی واپس کروا سکتی ہے۔کپاس کی طرح گندم کی خریداری میں بھی حکمران مجرمانہ غفلت برت رہے ہیں۔