سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)ڈھوری کی ممتاز شخصیت ماسٹر ملک رفیع اعوان کے چچا جان ملک بشیر اعوان کی نعش 5روز کے بعد دریا جہلم سے مل گئی یا د رہے ملک بشیر اعوان آف ڈھوری 5روز قبل بیلہ دریا ئے جہلم مویشی چرانے کیلئے گئے اور دریا جہلم کی بے رحم لہروں کی نظر ہو گئے تھے اور ان کی نعش 5روز کے بعد دریا جہلم سے مل گئی ،مرحوم ملک بشیر اعوان آف ڈھوری کو سینکڑوں سوگوران کی مو جودگی میں آہوں و سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا ،