counter easy hit

سب کا احتساب کرنے کیلئے قومی ادارہ قائم کیا جائے ، سا جد گوندل

Sajid Gondal

Sajid Gondal

سپین(بیورو چیف)عوام کی لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کے لئے ایک ایسا احتسابی ادارہ بناناچاہیے،جوجرنیل سے لے کرسیاستدان اور بیوروکریٹ سے لیکرسرکاری ملازمین تک کا سب کااحتساب کرے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری سجاد گوندل نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ آرمی چیف نے احتسا ب کا عمل اپنے ادارے سے شروع کرکے نئی روائت ڈال دی ،دیگر ادارے بھی اپنے کرپٹ افسران کے خلاف کارروائی کریں