پیرس (عمیر بیگ)وزیراعظم پی ٹی وی کو ذریعہ نجات سمجھیں نہ ہی عوام کو بے و قوف بنائیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پوری قوم میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے کرپٹ حکمرانوں کی چالبازی اور ان کے تمام ہتھکنڈوں سے واقف ہو چکی ہے