پیرس (عمیر بیگ)وزیر اعظم کی تقریر سے مایوسی ٹپکتی ہے۔ آمر کی گود میں پرورش پانے والے کس طرح جمہوریت کے تحفظ کی باتیں کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما چوہدری سہیل بھدر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کے بعد دنیا بھر میں اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے والے حکمرانوں نے نہ تو کوئی کمیشن بنایا اور نہ ہی وضاحتیں پیش کیں