سپین (بیورو چیف)پنجاب کے حکمران شر پسندوں کی سرپرستی کرتے ہیں، ان کا فوری محاسبہ کیاجائے تخت لاہور کی ملی بھگت کے بغیر چور اور ڈاکو اپنے قدم نہیں جماسکتے چھوٹو گینگ کی گرفتاری کاکریڈٹ فوج کو جاتا ہے ان خیالات کااظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلزپارٹی سپین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ حکمران خاندان خفت مٹانے کیلئے پاناما پیپرز کو جمہوریت کیخلاف سازش قرار دے رہا ہے