counter easy hit

میں نہ مانوں کی سیاست کو باشعور عوام نے مسترد کر دیا ، خان یوسف

, Khan Yusuf

, Khan Yusuf

پیرس(عمیر بیگ)دھرنا سیاست نے ملکی معیشت کو سنگین نقصان پہنچایا ، میں نہ مانوں کی سیاست کو باشعور عوام نے مسترد کر دیا ہے۔ یہودی لابی ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنا چاہتی ہے لیکن وزیراعظم نواز شریف اور خادم اعلیٰ شہباز شریف کی مثبت پالیسیوں سے ترقی کا عمل جاری رہے گا۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام ملک دشمن عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے