پیرس (عمیر بیگ)پانامہ لیکس کا حل صرف فرانزک فرم سے آڈٹ ہے ،آرمی چیف کا اقدام قابل تحسین ہے، اصل مسئلہ یہ ہے کہ عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ باہر کیسے گیا، ان پیسوں کا فرانزک آڈٹ ہو گیا تو سب کھل کر سامنے آ جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے رہنما چوہدری سہیل بھدر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، ، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں