سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور)سابق ایم پی اے محمد ارشد چوہدری ایڈ ووکیٹ ،نوجوان رہنما PTIچےئر مین یو سی کر یالہ نعمان اشرف چوہدری ایڈووکیٹ اور ترجمان سردار ہاؤس خرم ڈار نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں اپنے درینہ ساتھی را جہ مسرت کے والد محتر م را جہ سردار خاں مرحوم آف پیر خانہ کی وفات پر گہر ے صد مے کا اظہار کیا ہے اورانہوں نے کہاکہ ہم اس غم کی گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کر تے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم راجہ سردار خاںآف پیر خانہ راجگان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا ء اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کر نے کی ہمت عطاء فرمائے (آمین )