تحریر : ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری
اللہ تعالی نے قرآن کی سوة الرحمن میں فرمایاکہ” توتم اپنے پروردگار کی کو ن کو ن سی نعمتوں کو جھٹلا ؤ گے”اللہ کی بے شما ر نعمتو ں میں ایک نعمت سورج بھی ہے۔ کیچھ دہا ئیو ں سے انسان نے ا س خو ب صو رت کا ئنا ت کو خو د ہی تباہ کر نے کی ذمہ داری اٹھا ئی ہو ئی ہے۔ایٹمی د ھما کو ں کی و جہ سے ا و ر اسلحہ با رود کے بے لگا م ا ستعما ل سے گرمی کی شد ت میں مسلسل ا ضا فہ ہو رہا ہے۔ فیکٹر یو ں کا د ھو اں بھی تو اس ما حو ل کی خو ب صو ر تی کو ما ند کر نے ا ور در جہ حر رت کو بڑ ھنے میں پیچھے نہیں۔اس وجہ سے گر می کا مو سم تو پہلے بھی آتا تھا۔لیکن ہر سا ل پہلے سے د ر جہ حر ر ت بڑ ھ رہا ہے۔جس کی و جہ سے گر میو ں میں گر می ا و ر حبس سے بہت سے انسا ن زند گی کی با ز ی ہا ر جا تے ہیں۔
سخت گر میو ں کے مو سم میں لو لگ جا نے کو ہیٹ سٹر و ک۔سن سٹر و ک۔لو لگنا کہتے ہیں۔ا س کی مختلف و جو ہا ت ہیں۔ جن میں چند ایک یہ ہیں۔ ننگے سر گر میو ں کے مو سم میں سخت گر می کے دو ران سر کے پچھلی طر ف لگا تا ر تیز دھو پ پڑنا۔ننگے سر دوپہر کو تیز دھو پ میں کھیتو ں میں کا م کر نا۔ننگے سر تیز د ھو پ میں سفر کر نا جبکہ تیز دھو پ سر کے پچھلی طر ف پڑ ر ہی ہو۔
اسی طر ح ا گر سخت گر می میں محنت و مشقت کا کا م کیا جا ئے۔سخت گر می میں فیکٹر ی اور کا ر خا نو ں میں کا م کر نے سے بھی ہیٹ سٹروک ہو سکتا ہے۔او ر اسی طر ح سخت گر می یا تیز دھو پ میں مزدوری کر نے سے بھی لو لگ سکتی ہے۔اگر سخت گر می اور حبس میں سفر کیا جا ئے۔بذریعہ بس،ٹر ک ،ویگن ، و غیر ہ یا مو ٹر سا ئیکل،سا ئیکل چلا یا جا ئے تو بھی سن سٹر وک ہو سکتا ہے۔گر میو ں میں جبکہ سخت گر می ہو حر ارت کے قر یب کا م کر نا جس کی وجہ سے شد ید پسینہ آئے۔ تو بھی لولگ سکتی ہے۔اور ایک ا ہم با ت جسم کی حر ا رت کو دما غ میں کنٹر ول کر نے وا لا سنٹر مینڈ و لا پچھلی طر ف ہو تا ہے۔
اگر سخت گر می کے مو سم میں گر می سر کے پچھلی طر ف پڑ تی ہو تو اس کا نظا م بگڑ جا تا ہے۔ہیٹ سٹر و ک ہو جا ئے تو تو ا نتہا ئی تیز بخا ر ہو جا تا ہے۔لیکن تیز بخا ر سے پہلے بہت ز یا دہ پسینہ آ تا ہے۔ جو جسم پا نی اور نمکیا ت کی کمی کا با عث بن جا تا ہے۔ہیٹ سٹر و ک ، گر می لگنا ، لو لگنا۔ میں ا ہم علا ما ت جو پید ا ہو تی ہیں۔ا ن میں بہت تیز بخا رکا ہو نا 104 .106 Fتک ہو سکتا ہے۔جلد کا گر م اور خشک ہو نا بیما ری کے حملہ سے پہلے شد ید پسینہ کا آنا۔سر میں شد ید د ر د کا ہو نا۔لو لگنے سے دورے بھی پڑ سکتے ہیں۔مر یض خطر نا ک حا لت میں قو ما میں بھی جا سکتا ہے۔بخا ر کے دورا ن پیچش کا عارضی بھی لاحق ہو سکتا ہے۔نظا م دو را ن خو ن سست ہو سکتا ہے۔اگر ا یسی علا ما ت ہو تو بخا ر کم کر نے کیلئے مر یض کو جسم پر عا م ٹھنڈے پا نی کی پٹیا ں کی جا ئیں۔جب بخا ر کم ہو کر 100 F رہ جا ئے تو کو لڈ سفنجنگ بند کر د ینی چا ہیئے۔
خو د کو ہیٹ سٹر و ک سے بچا نے کے لئے کیا کیا جا ئے۔گر می کے مو سم میں د ھو پ سے بچنے کے لئے سر پر کپڑ ا ر کھا جا ئے۔سخت گر می میں تیز د ھو پ میں کا م نہ کیا جا ئے۔تیز دھو پ میں ننگے سر سفر نہیں کر نا چا ہیئے۔ گر میو ں کے مو سم میں پا نی کا ز یا دہ ا ستعما ل کیا جا ئے۔ لو اور گرم ہو ا کی صورت میں کپڑ ے کو پا نی میں بھگو کر سر پر ر کھا جا ئے۔مشر وبا ت کا ز یا دہ سے ز یا دہ پینے چا ہییے۔
گر میو ں کے مو سم میں د وپہر کے و قت ٹھنڈ ی جگہ آ ر ام کر نا چا ہیے۔دو پہر کے و قت سفر کر نے سے پر ہیز کر نا چا ہیے۔سخت گر می یا تیز دھو پ میں محنت مشقت اور مزدوری سے پر ہیز کر نا چا ہیے۔ا ہم با ت مختلف پا ر ٹیو ں کے سپو ٹر ان ا ور وٹر کو بھی ا ن با تو ں کا خیا ل ر کھنا چا ہیے۔ کیو ں کہ سیا سی د رجہ حر ار ت بھی سخت گر میو ں میں ہی عر و ج پکڑ ر ہا ہے۔ خد ا خیر کرے۔
تحریر : ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری