counter easy hit

کامیاب جلسہ حکمرانوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہے،ابرار کیانی

 Abrar Member

Abrar Member

پیرس(عمیر بیگ)یوم تاسیس جلسہ نے حکمرانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، پاناما لیکس کے متعلق پی ٹی آئی اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی وزیر اعظم کو اقتدار سے الگ ہونا پڑے گا ، ان خیالات کا اظہا ر پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی نے یس اُردو سے ، انہوں نے کہا کہ تحریک انصا ف کی احتجاجی پالیسی سے حکمران خوفزدہ ہوچکے ہیں۔