counter easy hit

عوام حکمرانوں سے ملکی دولت کا حساب چاہتے ہیں:اقبال طاہر

Tahir Iqbal

Tahir Iqbal

پیرس(عمیر بیگ)عوام حکمرانوں سے ملکی دولت کا حساب چاہتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک خصوصی ملاقات میں میڈیا کے نمائندوں سے کیا، انہوں نے کہا کہ 20ویں یوم تاسیس کے موقع پر اسلام آبادمیں ہونے والے تاریخی جلسہ عام میں عمران خان نے پاکستان کے عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے خطاب میں عوام کی آواز بلند کی ہے