counter easy hit

کرپٹ عناصر بے نقاب ہو چکے ہیں،عمر فاروق رانجھا

 Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین (بیورو چیف)کرپشن کرنے والوں کو حکومتی ایونوں میں بیٹھنے کا کوئی حق نہیں،پوری قوم ن لیگ کی کرپشن چھپاؤ مہم سے آگاہ ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ جتنی چاہیے شعبدہ بازی کر لے اس کی کرپشن اب نہیں چھپ سکتی۔پاکستانپیپلز پارٹی کرپٹ حکمرانوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھے گی