پیرس(عمیر بیگ)نواز شریف ایک ماہ میں 3بار خطاب کے باوجود اعتماد قائم کرنے میں ناکام رہے، ملک کو لوٹنے والوں کو عوام معاف نہیں کریں گے کل کے جلسہ نے ثابت کر دیاعوام حکمرانوں کا احتساب چاہتے ہیں ان خیالات کا اظہار ان خیالات کا اظہار خان افضال سابقہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف فرانس نے نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران تمام تر مصروفیات اور ملکی مفادات چھوڑ کر اپنے آپ کو بچانے میں لگے ہوئے ہیں