پیرس(عمیر بیگ)کرپشن نے ملک میں دہشت گردی کو فروغ دیا، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدرزاہد اقبال خان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سیاسی عمل گرد ہی و لسانی حدود تک رہ گیا اب قومی ایکشن پلان پر عمل کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف نے کرپشن کے خلاف اپنے ہی محکمے سے آغاز کر کے سیاستدانوں اور دوسرے اداروں کیلئے ایک روشن مثال قائم کر دی ہے۔ قوم جنرل صاحب کے ساتھ کھڑی ہے