counter easy hit

وزیراعظم اخلاقی جواز کھوچکے مستعفی ہوجائیں،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ،

 Chaudhry Abdul dugh,

Chaudhry Abdul dugh,

پیرس(عمیر بیگ) دہشتگردی اور کرپشن کیخلاف جنگ میں قوم جنرل راحیل شریف کیساتھ ہے،وزیراعظم میاں نوازشریف اخلاقی جواز کھوچکے ہیں انہیں ازخود مستعفی ہوجاناچاہیے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے کیا، انہوں نے کہا کہ کرپشن کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے آپریشن ضرب عضب کی طرز پر آپریشن کی ضرورت ہے