پیرس(عمیر بیگ)کرپشن کے عفریت نے پاکستان کو ترقی اور استحکام کی منزل سے دور کر دیا ہے، ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر ورائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انیوں نے کہا کہ جب تک کرپشن ختم اور کرپٹ لوگوں کو نشان عبرت نہیں بنایا جائے گا ، یہ صورت حال تبدیل نہیں ہو گی۔ آرمی چیف کا کرپشن کے خلاف بیان قوم کے دل کی آواز ہے