پیرس(عمیر بیگ)کرپشن کے ناسور کو ختم کرکے ہی ملک وقوم کی ترقی کی ضمانت دی جاسکتی ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بلاامتیاز احتساب عوام کی آواز ہے۔ اپوز یشن جماعتوں کو اپنامثبت رول ادا کرناچاہیے۔