پیرس(عمیر بیگ)حکمرا نوں کو انتہاپسند بھارت سے ’’یک طرفہ‘‘ محبت کی رٹ چھوڑ نا ہو گی، ان خیالات کا اظہاران خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کو آر ڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف فرانس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی خفیہ ادارے ملک میں دہشت گردی ، لاقا نو نیت اور ملک میں علیحدگی کی تحر یکو ں کو پروان چڑھا نے کی سازشوں میں مصروف ہیں