counter easy hit

جلسہ بدعنوان حکمرانوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوا، خا ن افضال

 Khan Afzal

Khan Afzal

پیرس(عمیر بیگ)اسلام آباد کا کامیاب جلسہ بدعنوان حکمرانوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہو گیا ہے ،قوم جاگ اٹھی ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سابقہ چیئرمین خان افضال نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ اب کسی کو عوام کے ساتھ ناانصافی نہیں کرنے دیں گے۔