counter easy hit

عمران خان ہر قیمت پر وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں ،راجہ اشفاق

 Raja Ashfaq

Raja Ashfaq

پیرس(عمیر بیگ)قوم کی طرف سے مسترد کئے جانے کے باوجود عمران خان ہر قیمت پر وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں۔ دوسروں پر الزام تراشیاں کرنے والے عمران خان کو بھی اب بتانا پڑے گا،ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ذرائع آمدنی کیا ہیں۔وزیر اعظم نے پانامہ لیکس پر کمیشن کی تشکیل کا اعلان کیا تو موصوف یو ٹرن لے رہے ہیں۔