counter easy hit

حکومت تعلیمی اداروں کو تباہ کر ناچاہتی ہے :چوہدری سہیل بھدر

: Ch Sohail bhdr

: Ch Sohail bhdr

پیرس(عمیر بیگ)تعلیمی اداروں کو پیف کے حوالے کرنے کے لئے جواز بنایا جا رہا ہے :ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل بھدر رہنماپی ٹی آئی فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ ، تعلیمی اداروں کو پیف کے حوالے کرنے کے لئے جواز بنایا جا رہا ہے۔ اساتذہ کی کمی کی وجہ سے داخلہ مہم متاثر ہو رہی ہے۔ لیکن حکومت نے آنکھیں بند کررکھی ہیں جو کہ سرکاری تعلیمی اداروں کے خلاف سازش ہے۔ جن سکولوں کے رزلٹ اچھے نہیں اْن کو پیف کے حوالے کیا جا رہا ہے۔