پیرس(عمیر بیگ)پانامہ لیکس نے نواز حکومت کا اخلاقی جواز ختم کر دیا ،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک فرانس کے رہنما چوہدری سہیل بھدر نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس نے نواز حکومت کا اخلاقی جواز ختم کر دیا ،کرپٹ نظام کے خاتمے کا وقت آگیا ،مصلحتوں سے بالاتر ہو کر بے لاگ احتساب کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں۔