پیرس(عمیر بیگ)پیپلزپارٹی مزدوروں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرتی رہے گی۔پاناما لیکس میں سرفہرست نام وزیراعظم اور ان کے خاندان کا ہے اس لئے احتساب کا آغاز بھی ان سے ہونا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے بیٹے نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے بیرون ملک اثاثے اور جائیدادیں ہیں