پیرس(عمیر بیگ)قیام پاکستان سے لیکر اب تک دو سیاسی جماعتوں نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک سے توانائی بحران کا خاتمہ تین ماہ میں کرنے کا جھوٹا وعدہ کرکے عوام سے ووٹ لینے والے جلد اپنے انجام کو پہنچ جائیں گے