counter easy hit

پانامہ لیکس‘ شریف برادران بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، عبدالستار ملک

, Abdul Malik

, Abdul Malik

پیرس(عمیر بیگ)میاں نوازشریف وزیر اعظم کے عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ‘ میاں برادران کی پانامہ لیکس کی وجہ سے نیندیں اڑ گئی ہیں۔ پاناما لیکس نے حکمرانوں کے چہرے بے نقاب کر دئیے ہیں۔ نواز شریف وزیر اعظم کے عہدے پر رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں۔ حکمرانوں کے احتساب کا وقت قریب آن پہنچا ہے۔ ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ(فرانس) عبدالستار ملک نے یس اُردو سے کیا انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن حکمرانوں کی جانب سے کربلا کی یاد تازہ کرتا ہے۔ شریف فیملی عذاب سے نہیں بچ سکے گی۔عوام کی بد دعائیں انہیں منطقی انجام تک پہنچائیں گی۔