پیرس(عمیر بیگ)لیگیوں کی کشتی ہچکولے کھارہی ہے ، ، اس کی منفی سیاست کو عوامی ایجنڈے کی تکمیل میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے ،ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پی پی پی لالہ موسیٰ(فرانس)عبدالستار ملک نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ کہ ن لیگ کی سیاست دم توڑ چکی ہے اب کوئی بھی آکسیجن کام نہیں آسکتی ن لیگ کی منفی سیاست کو عوام نے مسترد کردیا ہے ،پیپلزپارٹی عوامی عدالت سے دوبارہ سرخرو ہوکر عوامی ترقی وخوشحالی کے ایجنڈے کی تکمیل کرے گی