گجرات(انور شیخ سے ) ناروے کی ممتاز سماجی شخصیت اور سابق جنر ل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ سید ابرارحسین شاہ نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ ضلع گجرات صدر چوہدری انوام الحق اور پاکستان لیبر ونگ کے ضلع صدر سید نسیم شاہ سے خوصی ملاقات کی ملاقات کے دوران انہون نے پاکستان مسلم لیگ ق کی سابقہ خدمات کو سراہتے ہو کہا کہ ق لیگ کی حکومت ہر لہاظ سے مثالی تھی اور عوام کو ہر قسم کا ریلیف بھی مل رہا تھا ،چوہدری برادران کا پوری دنیا میں ایک نام ہے اور ان عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے سید ابرار شاہ نے کہا چوہدری انعام الحق اور سید نسیم شاہ ق لیگ اور یوتھ ونگ کے لیے بے پناہ خدمات سر انجام دے رہے ہیں اس موقع پر چوہدریانعام اور سید نسیم شاہ نے سید ابرار شاہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سید ابرار شاہ دیار غیر میں بسنے والے پاکستانیوں کے مسائل کو بہتر انداز میں حل کر رہے ہیں اور زمبادلہ کما کر پاکستان بھیج رہے ہیں