counter easy hit

جمہوریت کو کرپٹ حکمرانوں سے خطرہ ہے،چوہدری سہیل بھدر

Ch Sohail bhdr

Ch Sohail bhdr

پیرس(عمیر بیگ)جمہوریت کو احتجاجی تحریک سے نہیں حکمرانوں کی کرپشن سے خطرہ ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما چوہدری سہیل بھدر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کرپشن کرنیوالوں کو سیاست کرنے اور اسمبلیوں میں بیٹھنے کا حق نہیں۔کرپشن کیخلاف تحریک میں مزید تیزی آئیگی۔پانامہ لیکس کے معاملہ پر اپوزیشن کی 9 جماعتوں کا وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ پوری قوم کا مطالبہ ہے۔