counter easy hit

عمران خان بگڑے ہوئے انسان ہیں،شمروز الہیٰ گھمن

 Shamroz divine

Shamroz divine

پیرس(عمیر بیگ)ٹوٹی پھوٹی جماعتوں پر مبنی سیاسی سکریپ کا اتحاد بننے سے پہلے ہی بکھر جائے گا،ن خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یورپ کے کو آرڈینیٹر شمروز الہیٰ گھمن نے یس اُردو سے کیا ،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن عوامی طاقت کے ذریعے برسر اقتدار آئی ہے ‘ نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔