counter easy hit

عوام بے نظیر کے نظریات کو ووٹ دینگے ، شاہد لطیف گجر

Shahid Latif Gujjar

Shahid Latif Gujjar

سپین (بیورو چیف)نواز حکومت تنگ نظر ہے اور وفاق آزادکشمیر حکومت سے زیادتی کر رہا ہے۔فنڈز عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہوتے ہیں یہ کسی کی ذاتی جاگیر نہیں جو پسند نا پسند کی بنیاد پر دیئے جائیں۔پیپلز پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے ان خیالات کا اظہا پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ تمام جماعتوں اور طبقات کو ساتھ لیکر چلنا چاہتی ہے آزادکشمیر کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے پاس جائے گی دس مئی کو باغ میں بلاول بھٹو کا جلسہ تاریخی ہو گا، آئندہ الیکشن میں عوام پی پی کی کارکردگی اور بے نظیر کے نظریات کو ووٹ دینگے