پیرس(عمیر بیگ)کرپٹ افراد کی وجہ سے ملک کی ساکھ خراب ہو رہی ہے، اگر حکومت اور کرپٹ افراد سے چشم پوشی نہ کرے تو ملک ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہر پارٹی کو احتساب اور انصاف کو اولین ترجیح بنائے