پیرس(عمیر بیگ)حکومت کی بہتر ین کار کر دگی سے ملک تر قی کی راہ پر گا مزن ہو چکا ہے ، اپوزیشن کا اصل مسئلہ پاناما لیکس نہیں انکا واحد مقصد ملک کی تر قی کے عمل میں رکاوٹ ڈالنا ہے ، اپو زیشن کو آئے روز کی ہنگا مہ آرائی اور سا زشوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا،ان خیالات کا اظہا ر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ حکومت کی بہتر ین کار کر دگی سے ملک تر قی کی راہ پر گا مزن ہو چکا ہے۔ 20 بین الا قوامی مالیا تی اداروں نے پاکستان کی معا شی تر قی کے بارے میں مثبت رپورٹیں دی ہیں اور بین الا قوامی بر ادری میں یہ تا ثر عا م ہے کہ اگر پا کستا ن اسی رفتار اور مستقل مز اجی سے آگے بڑ ھتا رہا تو عنقر یب خطے کامضبوط تر ین ملک بن کر ابھر ے گا۔