پیرس(عمیر بیگ)قوم کا پیسہ لوٹنے والے کسی سیاست دان کو نہ چھوڑا جائے، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ق کے پاس قومی ایجنڈا ہے جس کے تحت ملک کے ہر شہری کو تعلیم اور علاج کی مفت سہولت مہیا کی جائے گی اور بے گھر افراد کو گھر دیے جائیں گے