counter easy hit

وزیر اعلیٰ کی گڈگورننس کے دعوے پوری قوم پر عیاں ہو چکے ہیں، عاطف مجاہد

Atif Mujahid

Atif Mujahid

پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعلیٰ کی گڈگورننس کے دعوے پوری قوم پر عیاں ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ پنجاب میں جرائم کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے جبکہ حکمران لوٹی ہوئی دولت پر پردہ ڈالنے میں مصروف ہیں۔ پنجاب کے عوام کو جرائم پیشہ افراد کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے