پیرس(عمیر بیگ) اپو زیشن عمران خان کے ہاتھوں کٹھ پتلی کھلو نا بن چکی ہے،پو زیشن اپنی کرپشن چھپا نے کی خاطر ٹی او آرز کاسہارالینا چاہتی ہے ، عمران خان عوامی مقبو لیت کھو چکے ہیں ،محب وطن عوام اپو زیشن کی ملک سے جمہوریت کو لپیٹنے کی سازشیں ناکام بنا دے گی ان خیالات کا اظہا ر مسلم لیگ فرانس کے چیف ارگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قومی دولت لوٹنے والے اور اربوں کے قرضے معاف کروانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں