counter easy hit

تحریک انصاف کرپٹ نظام کاخاتمہ کریگی، خان افضال

Afzal Khan

Afzal Khan

پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف کرپٹ نظام خا خاتمہ کریگی۔ ان خیالات کا اظہار خان افضال سابقہ چیئرمین تحریک ان صاف فرانس نے ایک ملاقات میںیس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ قومی خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچانے والوں کا یوم حساب قریب آگیا ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خا ن کی قیادت میں فیصل آباد میں بھی تاریخی جلسہ ہو گا جس میں لاکھوں کی تعداد میں کارکن حکومت سے اپنی نفرت کا اظہار کریں گے