counter easy hit

وزراء کا واویلا حکمرانوں کی کمزور ی بن گیا، عمر فاروق رانجھا

 Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین (بیورو چیف)ملکی خزانہ لوٹنے اورقرضہ معاف کرانے والوں کا اب کڑااحتساب ہوگا، ان خیالات کا اظہار پاکستانپیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی ،بیروزگاری اور کرپشن نے عوام کا جینا محال کردیا ہے جبکہ حکمران جھوٹ اور منافقت کی سیاست کررہے ہیں، قوم کو گمراہ نہیں کیا جاسکتا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاناما لیکس پر حکومتی وزراء کا واویلا ہی حکمرانوں کی کمزور ی بن چکا ہے