پیرس(عمیر بیگ)پانامہ لیکس نے وزیراعظم کی کرپشن کا پول کھول دیا ہے ، اگر نواز شریف کا دامن صاف ہے تو اْنھیں بین الاقوامی آڈٹ فرم سے تحقیقات کرانے میں کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے یس اپردو سے کیا، اْنھوں نے کہا کہ حکومت کی تحقیقات سے فرار کی پالیسی ناقابل برداشت ہے