counter easy hit

تحریک انصاف پر تنقید بلا جواز ہے، عاطف مجاہد

 Atif Mujahid

Atif Mujahid

پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم اپنی ناکامیوں کا ملبہ دھرنوں پر ڈال رہے ہیں، جبکہ وزراء اپنا کام چھوڑ کر تحریک انصاف پر بلا جواز تنقید کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارپاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ 20 مئی کا جلسہ کامیاب بنانے کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہیں، اگر کسی لیگی نے جلسے میں خواتین کو پریشان کیا تو اسے جوتوں کے ہار پہنائے جائیں گے