counter easy hit

عوام اذیت ناک زندگی بسرکرنے پر مجبور ہیں:عمر فاروق رانجھا

 Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین (بیورو چیف)توانائی بحران کے باعث روزگار کے مواقع ختم ہو گئے ، احتساب ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ ملک میں بلاتفریق احتساب ناگزیرہے۔کرپٹ عناصر جہاں کہیں بھی ہیں ان کاقلع قمع ضروری ہے۔انہوں نے کہاکہ آف شور کمپنیوں کے ذریعے بیرون ملک اربوں روپے کی خطیر قومی سرمائے کومنتقل کرنے والوں کو ہرگز نہیں چھوڑنا چاہئے