پیرس(عمیر بیگ)پوزیشن جلد اقتدار حاصل کرنے کیلئے ترقیاتی و خوشحالی کے جاری منصوبوں میں رکاوٹ پیدا کرنا چاہتی ہیان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یورپ کے کو آرڈینیٹر شمروز الہیٰ گھمن نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کا اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کر دینا اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ وہ محب وطن ر ہنما ہیں جو کئی سال سے رْکے ہوئے میگا ترقیاتی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچاکر ملک میں بے روز گاری کا خاتمہ کر کے پاکستان کو خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں۔