پیرس(عمیر بیگ)حکمران بیرون ملک چھپائی دولت واپس لائیں۔ پانامہ لیکس پر جو ڈیشل کمیشن کی تشکیل محض ڈرامہ ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر چوہدری محمد اسلم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ ہم سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ ہمارے اصل ملزم تو موجودہ حکمران ہیں