پیرس(عمیر بیگ)سینیٹ قائمہ کمیٹی کے سامنے انکشاف کہ 20 یونیورسٹیاں وائس چانسلرز کے بغیر چل رہی ہیں ،گڈ گورننس کے حوالے سے افسوسناک ہے۔ ان خیات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کی رہنما شاہدہ امجد نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کے تعلیم کے حوالے سے دعوے بے نقاب ہوگئے۔